Complete Packages
Catering Deals
All deals include complete meal setup
Deal 1
چکن قورمہ ڈیل
Deal 2
مٹن قورمہ ڈیل (ہڈی کے ساتھ)
Deal 3
بیف قورمہ ڈیل
Deal 4
چکن قورمہ ڈیل
Deal 5
چکن روسٹ ڈیل
Additional Options
Extra Items
اضافی آئٹمز
Main Extras
Beverages & Salads
Sweet Endings
Desserts & Sweets
Terms & Conditions
قوانین و ضوابط
- سٹيج ڈیکوریشن ڈی جے چارجز اور دیگر ڈیکوریشن کا کام علیحدہ سے چارج ہوگا۔
- مہمان کم یا زیادہ ہونے کی صورت میں آرگنائزیشن کو تین دن پہلے اطلاع کریں۔
- معزز مہمان گراں اپنے سامان کی حفاظت خود کریں، نقصان ہونے کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا۔
- آتش بازی پر مکمل پابندی ہے۔
- فنکشن بک کرواتے وقت (25%) ایڈوانس پیمنٹ جمع کروانی ہوگی۔
- کوئی چیک یا کریڈٹ کارڈ وصول نہیں ہوگا۔
-
فنکشن ٹائمنگ:
01:00PM TO 04:00PM : لنچ07:00PM TO 10:00PM : ڈنر
- مہمان زیادہ ہونے کی صورت میں (5%) تک ادارے کی طرف سے ریلیف ہوگا، اس سے زائد چارج ہوگا۔
- ڈیکوریشن کے متعلق کوئی بھی سامان باہر سے لانا منع ہے۔
Kashmir Marquee Hall Address:
Sec No.1 Police Station Road, Mandi,
Dadyal, Azad Kashmir
General Manager: Sajjad Ahmed 0304-8786777
Plan Your Event
Book Your Catering Package
Contact us to discuss your event requirements and select the perfect catering deal for your celebration.